Fake FIR | New Bayan By Molana Tariq Jameel 2019 | Islamic Video - Islamic Video

Breaking

BANNER 728X90

Tuesday, April 16, 2019

Fake FIR | New Bayan By Molana Tariq Jameel 2019 | Islamic Video


آج کل کے دور میں کیسے کیسے لوگ ایک دوسرے پر جھوٹے مقدمے کرواتے ہیں کیسے جھوٹے گواہ بناتے ہیں ۔ ان کو قبر کا اندھیرا اور قبر کے جھٹکے یاد ہی نہیں ہیں شاید یہ بھول گئے ہیں کہ ان سے اوپر ایک رب موجود ہے جس کے سامنے ہم نے روزے آخرت پیش ہونا ہے ۔ اللہ تعالی ایسا کرنے والوں کو ہرگز پسند نہیں کرتا ۔ ایک مرتبہ حضور پاک نے کسی سے کہا کہ میں نے آپ کو چھڑی ماری یہ ساٹھ اونٹھنیاں آپ کیلئے تحفہ ہیں اور اگر بدلہ لینا ہے تو لے لو سارے رونے لگے کوئی نہیں بولا تو آپ نے ظہر کی تماز پڑھائی اور پھر ممبر پر بیٹھ گئے اور پھر وہی بات دھرائی کہ اگر میں نے کسی کا حق مارا ہو کسی کا مال کھایا ہو یہ میر جان بھی حاضر ہے اور میرا مال بھی یہی فیصلہ کرو میرے ساتھ آگے جا کہ مت اٹھانا ۔ ایک آدمی کھڑا ہوا اور بولا کہ یا رسول اللہ آپ نے میرے تین روپے دینے ہیں آپ نے کہا کہ ضرور دینے ہوں گے مگر مجھے یاد نہیں ہے تو وہ بولا کہ آپ کے پاس ایک سائل آیا تھا اور آپ کہ پاس پیسے نہیں تھے اور آپ نے مجھ سے پوچھا تو میرے پاس تھے تو میں نے اسے دیے تھے تو آپ نے کہا ہاں مجھے یاد آیا لیکن آپ کے پاس تو ایک پیسہ بھی نہیں تھا تو آپ نے اپنے چچا زاد فضل بن عباس سے کہا فضل تو میرا یہ قرضہ زمے لیتا ہے تو جواب ملا کہ جی میں لیتا ہوں ۔ یہ ہیں اسلام پر عمل کرنے والے اور ہر کسی کو اسی طرح کرنا چاہے۔
آپ یہ ویڈیو ڈاونلوڈبھی کر سکتے ہیں داونلوڈ کرنے کیلئے نیچے موجود لنک پر کلک کریں ۔ شکریہ

No comments:

Post a Comment