Allah kis Shakhs se jaldi Dosti krta ha | Tariq Jameel New Bayan 2019 - Islamic Video

Breaking

BANNER 728X90

Saturday, April 13, 2019

Allah kis Shakhs se jaldi Dosti krta ha | Tariq Jameel New Bayan 2019

Allah kis Shakhs se Jaldi Dosti Karta Ha

Allah Ki Dosti Allah kis shakhs se jaldi dosti karta hai. Maulana Tariq Jameel Amazing Bayan 2019 in HD quality Free Download.For Download This video please click the link below this video






دنیا میں سب سے آسان کام اللہ تعالی سے دوستی کرنا ہے۔ اگر کسی انسان سے دوستی کرنی ہو تو جزبات اور بہت سے معاملات کا سامنا کرنا پڑتا ہے لیکن اگر انسان کے گناو زمیں سے لے کر آسمان تک ہوں اور وہ صرف ایک مرتبہ سچے دل سے توبہ کر لے تو اللہ فرماتا ہے جا تجھے معاف کیا۔ اللہ فرماتا ہے کہ میرے نا فرمانوں کو خوشخبری سناو کہ مجھ سے ڈرو نہں تم ایک مرتبہ توبہ کرو میری رحمت تمھیں اپنی چھاوں میں لے لے گی۔ بخشنے والی صرف اللہ کی ذات ہے ۔ آج ہی برے کاموں سے توبہ کر لو کیونکہ موت کا کچھ پتا نہں کہ کب آ جائے

No comments:

Post a Comment